خیبر پختون خوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ڈیجیٹل سٹریٹیجی کے تحت صوبے کے مختلف اداروں کو ڈیجیٹائز کرانے کاباقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔

اطلاع (Itelaa)بھی اسی سٹریٹیجی کا ایک حصہ ہے، جس میں صوبے کے تمام پولیس ڈیپارٹمنٹس کو ڈیجیٹائز کرکے ان کارکردگی کو بہتر سے بہترین بنانا ہے۔

Date happened: 
Friday, March 23, 2018