Khyber Pakhtunkhwa Information Technology Board - KPITB in collaboration with the KP Health Department signed an agreement with COMSATS Internet Services for establishing and operating a Telemedicine Center in Behali, District Manshera. The facility will be extended across Khyber Pakhtunkhwa. The ceremony was chaired by the Senior Minister for Health and Information Technology, Mr. Shahram Khan
خیبر پختونخواہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور خیبر پختونخواہ محکمہ صحت کے اشتراک سے آج کامسیٹس انٹرنیٹ سروس کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیا گیا جس کے تحت بہالی ، ضلع مانسہرہ میں ٹیلی میڈیسن کا مرکز قائم کیا جائیگا اس سہولت کو خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں میں جلد پھیلایا جائیگا۔ یہ تقریب محکمہ صحت اور آئی ٹی کے سینئر منسٹر شہرام خان کی صدارت میں منعقد کی گئی۔